اسلام میں توہین رسالت ؐ کرنے والے کی سزا — Page 256
256 خلاف ف ہے۔قرآن کریم کی کوئی ایک آیت بھی ایسی پیش نہیں کی جاسکتی جس میں یہ واضح حکم ہو کہ گستاخ رسول کو قتل کر دیا جائے۔اسی طرح کوئی حدیث بھی اس بات کی تائید نہیں کرتی ہے۔پھر جو ورایت ہو ہی ضعیف اور اس کا راوی بھی جھوٹ بولنے والا ہو تو ایسی روایت کو پیش کرنا ہی درست نہیں۔بلکہ ایسی روایت رد کرنے کے قابل ہے۔