اسلام میں توہین رسالت ؐ کرنے والے کی سزا

by Other Authors

Page 224 of 415

اسلام میں توہین رسالت ؐ کرنے والے کی سزا — Page 224

224 محقق گزرے ہیں انہوں نے سیرۃ و تاریخ کے واقعات کے لئے ان روایات کو ترجیح دی ہے جو دینی مسائل کے ضمن میں کتب حدیث میں مروی ہوئی ہیں۔اور مصنف کتاب ہذا کا بھی 66 تصنیف میں یہی مسلک رہا ہے۔“ ( سیرت خاتم النبیین حصہ اول صفحه ۱۰ تا ۲۴ مصلفه حضرت مرزا بشیر احمد صاحب سن اشاعت ۲۰۰۱ شائع شده نظارت نشر و اشاعت قادیان)