اسلام میں توہین رسالت ؐ کرنے والے کی سزا

by Other Authors

Page 10 of 415

اسلام میں توہین رسالت ؐ کرنے والے کی سزا — Page 10

10 درخواست ہے کہ دعا کریں کہ اللہ تعالیٰ اس کتاب کے بہترین نتائج پیدا کرے اور اسلام کی حقیقی اور سچی تعلیم سے لوگوں کو روشناس کرے اور جولوگ قرآن کریم کی عدل و انصاف اور حقیقی تعلیم سے واقف نہیں اللہ تعالیٰ ان کے دلوں کو کھولے تا وہ بھی دین کی صحیح راہنمائی کرنے والے ہوں ، اور دین حق کا چہرہ اور روشن ہو کر مخالفین اسلام کے دلوں کو بھی روشن کرے۔آمین طالب دعا بر بان احمد ظفر درانی قادیان