اسلام کا وراثتی نظام

by Other Authors

Page 2 of 306

اسلام کا وراثتی نظام — Page 2

( جملہ حقوق محفوظ ہیں ) ابَاؤُكُمْ وَابْنَاؤُكُمْ لَا تَدْرُونَ أَيُّهُمْ اَقْرَبُ لَكُمْ نَفْعًا فَرِيضَةً مِّنَ اللهِ إِنَّ اللَّهَ كَانَ عَلِيمًا حَكِيمًا ط ط (سورۃ النساء : ۱۲) تم نہیں جانتے کہ تمہارے باپ دادوں اور تمہارے بیٹوں میں سے کون تمہارے لئے زیادہ نفع رساں ہے یہ اللہ کی طرف سے فرض مقرر کیا گیا ہے۔اللہ یقیناً بہت جاننے والا اور بہت حکمت والا ہے۔( تفسیر صغیر ص 109)