اسلام کا وراثتی نظام

by Other Authors

Page 266 of 306

اسلام کا وراثتی نظام — Page 266

۲۶۶ قبل از ولادت ورثاء کے حصے دونوں بیویوں کا حصہ = ۱/۸ اس لئے ایک بیوی کا حصہ = ۱/۱۶ والدہ کا حصہ 1/4 = دو بیٹیوں کا حصہ بعد از ولادت دختران ورثاء کے حصے دونوں بیویوں کا حصہ = والدہ کا حصہ ہر بیٹی کا حصہ والدہ کا حصہ = = = ۱۸ 1/4 ۲/۳ 1/7 ( ++ + + + ) - ۲۴ ۲۳ ۲۴ - 1 = - 1 = باقی حمل ( بیٹے ) کا محفوظ حصہ = باقی = 1/4= + 1 = ( + + ±)-1 + ۲۴ ( ہمشیرہ محروم ) جو ہمشیرہ کو بطور عصبہ ملے گا۔یعنی دوسری صورت میں اگر جائداد کے ۹۶ سہام کئے جائیں تو ہر زوجہ کو ۶ سہام ہر بیٹی کو ۳۲ سہام، والدہ کو ۱۶ سہام اور ہمشیرہ کو ۴ سہام ملیں گے۔مثال نمبر ۹: ایک میت نے والدہ ، والد ، ایک بیٹی اور ایک حاملہ زوجہ وارث چھوڑے۔حمل کو ایک لڑکا تصور کر کے قبل از وضع حمل تقسیم کر لی گئی۔بعد میں ایک لڑکا اور لڑکی اکٹھے پیدا ہوئے ہر دوصورتوں میں ورثاء کے حصے بتاؤ۔