اسلام کا وراثتی نظام

by Other Authors

Page 82 of 306

اسلام کا وراثتی نظام — Page 82

ایک کا حصہ بتاؤ۔۸۲ تین اخیافی بہن بھائیوں کا حصہ ۱/۳ ہر ایک کا حصہ = : = باقی = 1- = = تین حقیقی بھائیوں کا حصہ = ۲/۳ اور ایک حقیقی بھائی کا حصہ = ۲/۹ گویا اگر جائداد کے 9 سہام کئے جائیں تو ہر اخیافی بھائی بہن کا ایک سہم اور ہر حقیقی بھائی کے دوسہام ہوں گے۔مثال نمبر ۱۰: ایک میت نے دوا خیافی بہنیں اور تین حقیقی بھائی اور ایک حقیقی بہن وارث چھوڑے ہر ایک کا حصہ بتاؤ۔دوا خیافی بہنوں کا حصہ ہر ایک اخیافی بہن کا حصہ باقی ۱/۳ = = = * * * = = ی ۲/۳ حقیقی بھائیوں اور بہن میں ۲: اسے تقسیم ہو گا۔۱ ہر حقیقی بھائی کا حصہ F= Ex # = ہر حقیقی بہن کا حصہ = : = = ۲۱ گویا اگر جائداد کے ۴۲ سہام کئے جائیں تو ہرا خیافی بہن کو لے اور حقیقی بہن کو ہم اور ہر حقیقی بھائی کو ۸ سہام ملیں گے۔مثال نمبر 1: ایک میت ( کلالہ) نے ایک اخیافی بہن اور ایک حقیقی بہن وارث چھوڑیں ہر ایک کا حصہ بتاؤ۔اخیافی بہن کا حصہ 1/4 = حقیقی بہن کا حصہ = ۱/۲ باقی +=( +++)-1 = ۱/۳ بھی اخیافی اور حقیقی بہن میں ان کے حصوں کی نسبت کے لحاظ سے انہیں