اسلام کا وراثتی نظام

by Other Authors

Page 269 of 306

اسلام کا وراثتی نظام — Page 269

۲۶۹ مشق نمبر 4 سوالات مع جوابات ایک میت نے زوجہ دو ہمشیرہ اور والدہ وارث چھوڑے اس کی زوجہ حاملہ ہے۔(الف) اگر حمل کولڑ کا تصور کر لیں تو تقسیم ترکه قبل از وضع حمل کیا ہو گی (ب) نیز اگر بعد میں لڑکی پیدا ہو تو پھر حصے کیا ہوں گے؟ جواب الف۔زوجہ کا حصہ = ۱/۸ والدہ کا حصہ 1/4= حمل (لڑکا) کا محفوظ حصہ = ۱۷/۲۴، دونو ہمشیرہ محروم زوجہ کا حصہ = ۱/۸ بیٹی کا حصہ = ۱/۲ والدہ کا حصہ 1/4= ہر ایک ہمشیرہ کا حصہ = ۵/۴۸ نعیم خان نے اپنا والد ایک زوجہ اور ایک بیٹا ( جمیل خان ) وارث چھوڑے دو ماہ بعد اس کا بیٹا جمیل بھی اپنی حاملہ بیوی چھوڑ کر فوت ہو گیا۔( الف ) اس وقت حمل کو لڑ کا تصور کر کے جائدا و تقسیم کر لی گئی (ب) بعد میں لڑکی تولد وئی دونو صورتوں میں ہر ایک وارث کا حصہ بتاؤ۔جواب: الف۔زوجہ کا حصہ = ۱/۸ والد کا حصہ 1/4= حمل ( پونے) کا محفوظ حصہ = ۲۴ / ۱۷ ، اور بیٹے کی زوجہ محروم ہوتی تولد ہونے کی صورت میں زوجہ کا حصہ والد کا حصہ √/A = ٣/٨ = نوزائید پوتی کا حصہ 1/5= اور بیٹے کی زوجہ محروم ایک شخص کی وفات پر اس کی والدہ ، حاملہ زوجہ اور ایک بھائی موجود تھے۔(الف) اگر حمل کولڑ کا تصور کر کے ترکہ تقسیم کر دیا جائے تو ہر ایک وارث کا حصہ بتاؤ۔نیز اگر بعد میں مُردہ بچہ پیدا ہو تو اس صورت میں بھی ہر ایک وارث کا حصہ بتاؤ۔جواب: الف۔زوجہ کا حصہ = ۱/۸ والدہ کا حصہ حمل کا محفوظ حصہ = ۱۷/۲۴، اور بھائی زوجہ کا حصہ = ۱/۴ والدہ کا حصہ 1/4= محروم 1/F=