اسلام کا وراثتی نظام

by Other Authors

Page 268 of 306

اسلام کا وراثتی نظام — Page 268

حمل ( بیٹے ) محفوظ حصہ = ۲۶۸ دو بیٹوں کا حصہ = باقی : = - 1 = + + + + + ۲۴ - ۱ ۲۴ # = + + + + + اس لئے ۴۸۰۰۰ روپے میں زوجہ کا حصہ = ہر ایک بیٹے کا حصہ = ۱۳/۴۸ ۴۸۰۰۰ × = ۲۰۰۰ روپے اس لئے ۴۸۰۰۰ روپے میں سے ۶ ہزار والد کا حصہ = ۴۸۰۰۰ × + = ۸۰۰۰ روپے زوجہ کو ۸ ہزار روپے والدہ کو، ۸ ہزار والد کو والدہ کا حصہ = ۴۸۰۰۰ × 4 = ۸۰۰۰ روپے اور ۱۳ ہزار روپے ہر بیٹے کو ملیں گے۔حمل ( بیٹے ) کا حصہ ۱۳ ۲۴ × ۴۸۰۰۰ = = ۲۶۰۰۰ روپے نوٹ :۔اس دور میں طبی سائنس نے اس قدر ترقی کر لی ہے کہ حمل کے وجود میں آنے کے بعد حقائق کا علم بآسانی طبی ٹیسٹ سے ہو جاتا ہے اس کے مطابق عمل کیا جا سکتا ہے۔لیکن احتیاط بہر حال اختیار کر لینی چاہئے۔ولادت کا انتظار ہی بہتر ہے۔بصورت دیگر رثاء سے تقسیم ترکہ احتیاط کو مدنظر ان کی تحریری اجازت سے شریعت کے مطابق کی جاسکتی ہے۔