اسلام کا وراثتی نظام — Page 226
= ۲۲۶ ۱۵ ۳/۵ 1/0 = = = || علاقی بہن کا حصہ ان کے حصوں میں نسبت نسبتی مجموعه اس لئے والدہ کا کل حصہ حقیقی بہن کا کل حصہ علاقی بہن کا کل حصہ مثال نمبرے : ایک میت نے ایک حقیقی بہن ، ایک علاقی بہن اور ایک اخیافی بہن وارث چھوڑے ہر ایک کا حصہ بتاؤ۔حقیقی بہن کا حصہ مقررہ حصے علاقی بہن کا حصہ اخیافی بہن کا حصہ 1/F = 1/4 = 1:1: = +: + = ۳/۵ ان کے حصوں میں نسبت اس لئے حقیقی بہن کا کل حصہ = علاقی بہن کا کل حصہ اخیافی بہن کا کل حصہ مثال نمبر ۸ : || = || 1/ 1/0 ایک میت نے والدہ حقیقی بہن اور اخیافی بھائی وارث چھوڑے ہر ایک کا حصہ بتاؤ۔والدہ کا حصہ مقررہ حصے حقیقی بہن کا حصہ اخیافی بھائی کا حصہ ان کے حصوں کا نسبت نسبتی مجموعه اس لئیوالدہ کا کل حصہ 1/4 = 1/ 1/4 = = = = ۱/۵ -12 1:7:1 =