اسلام کا وراثتی نظام

by Other Authors

Page 205 of 306

اسلام کا وراثتی نظام — Page 205

اخیافی پھوپھی ۲۰۵ محروم حقیقی خالہ کا حصہ ۱۳ = ۱۷۔ایک میت نے زوج، ایک اخیافی چچا، ایک اخیافی پھوپھی اور ایک حقیقی خالہ وارث چھوڑے ہر ایک کا حصہ بتاؤ۔جواب: زوج کا حصہ ۱/۲ اخیافی چچا کا حصہ اخیافی پھوپھی کا حصہ = ١/٦ حقیقی خالہ کا حصہ 1/4 = 1/4 = ۱۸۔ایک میت نے زوجہ ، حقیقی پھوپھی ، اخیافی چا، اخیافی پھوپھی اور تین علاقی خالائیں وارث چھوڑیں۔اگر میت کی جائداد قابل ۲۷۰۰ روپے مالیت کی ہو تو علاقی خالہ کا حصہ بتاؤ۔جواب : ۳۰۰ روپے