اسلام کا وراثتی نظام — Page 152
۱۵۲ اور حیثیت بتاؤ۔دو بیٹیوں کے ہوتے ہوئے ہوتی ذوی الفروض نہیں۔بلکہ پڑپوتے کے ساتھ مل کر عصبہ ہوگی۔دو بیٹیوں کا حصہ = ۲/۳ ہر بیٹی کا حصہ باقی 1 = پڑپوتے کا حصہ = ۱۳ = یوٹی کا حصہ یعنی اگر جائداد کے 9 سہام کئے جائیں تو تین ہر بیٹی کے، ایک پوتی کا اور دو پڑپوتے کے ہوں گے۔مثال نمبر ۱۸: ایک میت نے دو پوتیاں ، ۲ پڑ پوتے اور ۳ پڑپوتیاں چھوڑیں ہر ایک کا حصہ بتاؤ۔دو پوتیاں ذوی الفروض ہوں گی۔کیونکہ ان کے ذوی الفروض ہونے میں کوئی چیز مانع نہیں ہے۔دو پڑپوتے اور ۳ پڑ پوتیاں عصبہ ہوں گی۔دو پوتیوں کا حصہ باقی الله ۲/۳ اس لئے ہر پوتی کا حصہ = ۱/۳ = 1 = ½ - 1 = یہ (۱/۳ حصہ ) دو پڑ پوتوں اور تین پڑ پوتیوں میں ۲ اورا کی نسبت سے تقسیم ہو گا۔اس لئے ہر پڑپوتے کا حصہ = ہر پڑپوتی کا حصہ = + x =# گویا اگر جائداد کے ۲۱ سہام کئے جائیں تو ے سہام ہر پوتی کے، دوسہام ہر پڑپوتے کے اور ایک سہم ہر پڑپوتی کا ہوگا۔مثال نمبر ۱۹: ایک میت نے دو بیٹیاں، ایک پڑپوتا ، دو پڑ پوتیاں اور دو پوتیاں وارث چھوڑے ہر ایک کا حصہ بتاؤ۔دو بیٹیوں کا حصہ = ۲/۳ (بطور ذوی الفروض )