اسلام کا وراثتی نظام

by Other Authors

Page 146 of 306

اسلام کا وراثتی نظام — Page 146

۱۴۶ درجه اوّل 1 میت کا جز یعنی اولاد نمبر بلحاظ قرابت نام عصبه 1 ہوتا حالت و کیفیت یہ سب عصبات سے مقدم ہے جو کبھی محروم نہیں ہوتا۔اس کے سامنے اس سے کم درجہ والے تمام آگے سکڑ پوتا وغیرہ محروم ہوتے ہیں۔میت کی بیٹیاں اس ( بیٹے ) کے ساتھ عصبہ بن جاتی ہیں۔اپنے سے اوپر والوں کے سامنے بطور والد دوم II میت کی اصل وادا پڑدادا عصبہ محروم البتہ بطور ذوی الفروض اپنا مقررہ حصہ ۱/۶ حاصل کرے گا اپنے آگے سکڑ دادا وغیرہ سے کم درجہ والوں کو محروم کر دیتا ہے۔حقیقی بھائی حقیقی بہن اگر موجود ہو تو وہ اس کے سوم III میت کے باپ کا جز یعنی باپ کی نسل ساتھ عصبہ بن جاتی ہے۔علاقی بھائی اگر میت کی بیٹی اور حقیقی بہن موجود ہوں تو محروم ہوتا ہے۔علاتی بہن اس کے ساتھ عصبہ بن جاتی ہے۔حقیقی بھائی کا بیٹا اوپر والوں کے سامنے خود محروم نیچے درجہ یعنی بھتیجا والے اس کے سامنے محروم ہیں ۶ علاقی بھائی کا بیٹا ( یعنی علاتی بھتیجا) حقیقی بھائی کا ہوتا || علاقی بھائی کا پوتا اوپر والوں کے سامنے خود محروم نیچے درجہ والے اس کے سامنے محروم ہیں