اسلام کا وراثتی نظام — Page 122
۱۲۲ ۲۰۔ایک میت نے والدہ ، والد اور پوتا اپنے وارث چھوڑے ہر ایک کا حصہ بتاؤ۔1/4 = والد کا حصہ 1/4 = جواب: والدہ کا حصہ = پوتے کا حصہ بطور عصبہ باقی تمام تر کہ = 1 - - - + = = ایک میت نے خاوند، والدہ، دو اخیافی ، دو حقیقی بھائی اور ایک حقیقی بہن اپنے ورثاء چھوڑے ہر ایک کا حصہ بتائیے۔جواب خاوند کا حصہ = ۱/۲، والدہ کا حصہ = ۱/۶، دوا خیافی بھائیوں کا حصہ = ۱/۳ باقی کچھ نہیں بچتا اس لئے حقیقی بہن بھائی محروم ( نوٹ ) اگر ہم حقیقی بھائیوں کو جن کی قوت قرابت زیادہ ہے ۱/۲ میں شامل کر لیں تو پھر یہ حصے ہوں گے۔ہر حقیقی بھائی کا حصہ = ۲/۲۷ ہرا خیافی بھائی کا حصہ = ۲/۲۷ حقیقی بہن کا حصہ = ۱/۲۷ ۲۲۔ایک میت نے ایک بیٹی ایک زوجہ اور ایک حقیقی ہمشیرہ ورثاء چھوڑے ہر ایک کا حصہ بتاؤ۔بیٹی کا حصہ = ۱/۲، زوجہ کا حصہ = ۱/۸، ہمشیرہ کا حصہ = باقی تمام تر کہ = ۳/۸ ۲۳۔ایک میت نے زوجہ، ایک بیٹی اور دو علاقی ہمشیرہ چھوڑیں ہر ایک کا حصہ بتاؤ۔زوجہ کا حصہ ۱/۸ = بیٹی کا حصہ ہمشیرگان علاقی کا حصہ = باقی تمام تر کہ = ۱ - ۱۸ 1/ = ۳۸ = ۱۲ ۲۴۔ایک میت نے زوجہ والدہ ایک بیٹی اور دو حقیقی ہمشیرہ اور ایک حقیقی بھائی ورثاء چھوڑے ہر ایک کا حصہ بتاؤ۔1/4 = 0/94 = والدہ کا حصہ ۱/۲ ہر ہمشیرہ کا حصہ = = 10/97 = زوجہ کا حصہ بیٹی کا حصہ بھائی کا حصہ ۲۵۔ایک میت نے والدہ ، دولڑکیاں، دو ہمشیرگان اور ایک بھائی وارث چھوڑے ہر ایک کا حصہ بتاؤ۔والدہ کا حصہ 1/4 ۱/۶ ہر ایک لڑکی کا حصہ = ہر ایک بہن کا حصہ = ۱/۲۴ بھائی کا حصہ = = ۱۲ ۲۴ ۲۶۔ایک میت نے دادا کی دادی، نانی کی نانی اور دو بیٹیاں وارث چھوڑیں ہر ایک کا