اسلام کا وراثتی نظام

by Other Authors

Page 121 of 306

اسلام کا وراثتی نظام — Page 121

۱۲۱ ایک بیوی کا حصہ ایک لڑکی کا حصہ = = ۱/۲۴ ) کیونکہ سب بیویوں کا حصہ ۱/۸) ( کیونکہ دو کا حصہ = ۲/۳) یہاں ذوی الفروض کو دینے کے بعد جو کچھ بچے وہ بھی دادا بطور عصبہ حاصل کرے گا۔اس لئے دادا کا حصہ ۵/۲۴ = ۱۶۔ایک میت نے خاوند ، ماں، پوتی ، دادی اور نانی ورثاء چھوڑے ان کے حصے بتاؤ۔جواب: خاوند کا حصہ پوتی کا حصہ 1/8 = = والدہ کا حصہ 1/4 = ۱/۲ باقی =- - + - + = یہ جو باقی بچتا ہے وہ والدہ اور پوتی کوپا : یعنی ۱ : ۳ کی نسبت سے لوٹا دیا جائے گا اس کا ذکر رڈ کے باب میں آئے گا۔دادی اور نانی محروم۔ایک میت نے دو پوتیاں، خاوند اور ۴ اخیافی بہن بھائی اپنے ورثاء چھوڑے ہر ایک کا حصہ بتاؤ۔۱/۴ دو پوتیوں کا حصہ = ۲/۳ جواب: خاوند کا حصہ = اخیافی بہن بھائی محروم ( کیونکہ پوتیاں موجود ہیں) اولا دموجود ہے باقی = 1 - ( + ) = + جو کسی عصبہ کے موجود نہ ہونے کی وجہ سے F پوتیوں کو ہی مل جائے گا۔اس لئے ۱/۱۲ میں سے ہر پوتی کا حصہ = ۱/۲۴ لہذا ہر پوتی کا کل حصہ = + + = = = ۲۴ ۲۴ ۱۸۔ایک میت نے ایک بیٹی ، ایک بہن اور ایک بھائی اپنے ورثاء چھوڑے ہر ایک کا حصہ بتاؤ۔1/4 جواب: بیٹی کا حصہ = ۱/۲ بہن کا حصہ بطور عصبہ = ١/٦ بھائی کا حصہ بطور عصبہ 1/r= ۱۹۔ایک میت نے والدہ دو حقیقی بہنیں ، ایک اخیافی بھائی اور ایک علاقی بھائی ورثاء چھوڑے ہر ایک کا حصہ بتاؤ۔جواب : والدہ کا حصہ = ۱ حقیقی بہنوں کا حصہ = اخیافی بھائی کا حصہ = ١/٦ علاقی بھائی محروم ۲/۳