اسلام کا وراثتی نظام — Page 120
۱۲۰ 1/F = = بیٹی کا حصہ والدہ کا حصہ جو باقی بچتا ہے (یعنی) - - - - - + = ) وہ سوائے بیویوں کے لڑکی اور والدہ کو بطور رڈان کے شرعی حصوں کی نسبت کے لحاظ ) : + یا ۳ : ۱) سے لڑکی اور والدہ کو دے دیا جائے گا۔11۔ایک میت نے دولڑکیاں ، والدہ اور دادا وارث چھوڑے۔ہر ایک کا حصہ بتائیے۔جواب: دولڑکیوں کا حصہ ایک لڑکی کا حصہ والدہ کا حصہ دادا کا حصہ = = ٢/٣ ۱/۳ 1/4 = 1/4 = ۱۲۔ایک میت نے ایک بیوی ایک بیٹی ، والدہ اور والد وارث چھوڑے ہر ایک کا حصہ بتاؤ۔١/٢ 1/4 = جواب: بیوی کا حصہ بیٹی کا حصہ والدہ کا حصہ والد کا حصہ = باقی تمام تر که = ۵/۲۴ ۱۳۔ایک میت نے ایک بیوی، بیٹا اور دادا وارث چھوڑے ہر ایک کا حصہ بتاؤ۔جواب: بیوی کا حصہ دادا کا حصہ بیٹے کا حصہ / = 1/4 = = باقی تمام تر که = ۱۷/۲۴ ۱۴۔ایک متوفیہ نے اپنے پیچھے خاوند ، پڑپوتا اور دادا وارث چھوڑے ہر ایک کا حصہ بتاؤ۔خاوند کا حصہ دادا کا حصہ پڑپوتا کا حصہ = ۱/۴) کیونکہ اولا د پڑپوتا موجود ہے) 1/4 باقی تمام تر کہ = ۷/۱۲ ۱۵۔ایک میت نے تین بیویاں ، دولڑکیاں اور دادا وارث چھوڑے ہر ایک کا حصہ بتاؤ۔