اسلام کا وراثتی نظام

by Other Authors

Page 109 of 306

اسلام کا وراثتی نظام — Page 109

ام ام ام ام الام 1+9 دادی۔نانی کے حصے بیان کرنے کے بعد ذوی الفروض کا بیان ختم ہو جاتا ہے۔ان تمام ذوی الفروض میں سے (جن کی تعداد بارہ ہے ) ۶ ایسے ذوی الفروض ہیں جو مخصوص حالات میں بطور عصبہ بھی ورثہ پاتے ہیں۔وہ چھ یہ ہیں۔ا۔والد ۳۔-Y جد صحیح ہوتی حقیقی بہن علاقی بہن ان کا تفصیلی ذکر عصبات کے باب میں آئے گا۔) اب ذوی الفروض کے حصوں کو بطور نقشہ پیش کیا جاتا ہے۔تا کہ یاد کرنے میں آسانی رہے۔