اسلام کا وراثتی نظام — Page 76
ایک لڑکے کا حصہ = ۷۶ ۲۴۰۰ × = = ۲۰۰۰ روپے ایک لڑکی کا حصہ مثال نمبر ۲: × ۲۴۰۰۰ = = ۰۰۰ اروپے ایک متوفی نے ایک بیوی، والدہ ، ایک بیٹی اور والد چھوڑے اگر اس کا قابل تقسیم تر که ۷۲۰۰ روپے ہو تو ہر ایک کا حصہ بتاؤ۔یہاں تمام ورثاء ذوی الفروض ہی ہیں اس لئے انہیں حصّے دینے کے بعد جو بچتا ہے وہ بھی والد بطور عصبہ حاصل کر لے گا۔والد کا حصہ والدہ کا حصہ بیوی کا حصہ بیٹی کا حصہ 1/= ۲۴ الله -1 = اله+ له له له -=(+++++++) - = ig باقی =1-- ۲۳ ۲۴ ۲۴ یہ ۱/۲۴ بھی والد کو مل جائے گا کیونکہ اور کوئی عصبہ موجود نہیں ( یعنی میت کی ذکور اولا د نہیں ) اس لئے والد کا کل حصہ = 1 + = 1/4 ۲۴ ۲۴ ۲۰۰ ۷ روپے میں والد کا حصہ = ۷۲۰۰ × ۵/۲۴ = ۱۵۰۰ روپے ۲۰۰ ۷ روپے میں والدہ کا حصہ = ۷۲۰۰ × ۱/۲ = ۱۲۰۰ روپے ۲۰۰ ۷ روپے میں بیوی کا حصہ = ۷۲۰۰ × ۱/۸=۹۰۰ روپے ۷۲۰۰ روپے میں بیٹی کا حصہ = ۷۲۰۰ × ۱/۲=۳۶۰۰ روپے نوٹ :۔یہ حصے اس طرح بھی نکال جا سکتے ہیں: والدہ ، بیوی ، بیٹی پ ، والد کا حصہ = 1 + + + + = - =F