اسلام کا وراثتی نظام — Page 270
۲۷۰ جواب: اور بھائی کا حصہ = ۴/۱۲ نذیر احمد نے اپنی والدہ اور دو بیٹیاں وارث چھوڑے اور اس کے بھائی سعید احمد مرحوم کی زوجہ بھی (جو حاملہ ہے ) موجود تھی۔(الف) اگر حمل کو لڑ کا تصور کریں تو ہر ایک وارث کے حصے بتاؤ ؟ نیز ا گر لڑکی پیدا ہو تو پھر بھی ورثاء کے حصے بتائیے الف۔والدہ کا حصہ = ١/٦ بھتیجا (حمل) کا محفوظ حصہ = ۱/۶، والدہ کا حصہ = ۱/۳ اور بھتیجی ( بھائی کی بیٹی ) محروم ہر بیٹی کا حصہ ۱/۳ ہر دختر کا حصہ = ۱/۳ ایک میت نے ایک بیٹی ، والدین اور حاملہ زوجہ ورثاء چھوڑے (الف) اگر حمل کو لڑکا تصور کر لیں تو ورثاء کے حصے بتائیے۔(ب) نیز اگر بعد میں لڑکی پیدا ہو تو پھر حصے کیا ہوں گے؟ جواب: الف۔زوجہ کا حصہ = ۱/۸ والد کا حصہ 1/4= والدہ کا حصہ = ۱/۶، حمل (لڑکے ) کا محفوظ حصہ = ۱۳/۲۴ زوجہ کا حصہ = ۱/۹ والد کا حصہ ۴/۲۷ = والدہ کا حصہ = ۴/۲۷ اور ہر ایک لڑکی کا حصہ = ۸/۲۷