اسلام کا وراثتی نظام

by Other Authors

Page 190 of 306

اسلام کا وراثتی نظام — Page 190

190 اصل اولاد الیافی بھائی اخیافی ہیں علاقی بھائی علاقی بہن (1/10) (1/100) (14/100) (A/T) (1/4) (14/11) (1/4) اخیافی زمرے میں دو دعویدار ہیں۔اس لئے اخیافی بھائی اور اخیافی بہن کا مجموعی حصہ ۱/۳ ہوگا۔اور ہر ایک کا حصہ ١/٦ ہوگا۔اخیافی بہن بھائیوں کو حصہ دینے کے بعد جائداد کا ۲/۳ حصہ باقی رہ جاتا ہے جو علاتی بھائی اور علاقی بہن کے درمیان ) بحیثیت عصبات) اُن کی دعویدار اولاد کی تعداد کے لحاظ سے تقسیم ہو گا۔اب علاتی بھائی کی اولاد میں دو دعویدار ہیں۔اس لئے وہ دو مرد یعنی چار عورتیں تصور ہو گا۔علاتی بہن کی اولاد میں تین دعویدار ہیں اس لئے وہ تین عورتیں تصور ہو گی۔اس طرح سے اس باقی ۲/۳ حصہ کے سات حصے ہوں گے ۴ علاتی بھائی کے اور تین علاتی بہن کے۔لہذا ۲/۳ میں علاقی بھائی کا حصہ اور علاقی بہن کا حصہ ۲۱ A = Ex F = x = = علاقی بھائی کا حصہ ۸/۲۱ حصہ اس کی بیٹی کو ملے گا اور اس (بیٹی) کے بیٹے اور بیٹی کے درمیان ۲ اور ا کی نسبت سے تقسیم ہو گا۔اس لئے علاقی بھتیجی کے بیٹے کا حصہ علاقی بھتیجی کی بیٹی کا حصہ علاتی بہن کا حصہ ۶/۲۱ حصہ پہلے اس کے بیٹے اور بیٹی کے درمیان تقسیم کیا جائے گا۔بیٹے = ExA = + = + x + = کی اولاد میں دو دعویدار ہیں اس لئے وہ دو مردوں یا ۴ عورتوں کے برابر شمار ہوگا۔بیٹی کا