اسلام کا وراثتی نظام

by Other Authors

Page 3 of 306

اسلام کا وراثتی نظام — Page 3

تَعَلَّمُوا الْفَرَائِضَ وَعَلِّمُرُهَا فَإِنَّهُ نِصْفُ الْعِلْمِ ( سنن ابن ماجہ مترجم باب الفرائض ) علم میراث خود بھی سیکھو اور لوگوں کو بھی سکھاؤ۔کیونکہ یہ نصف علم ہے