اسلام کی کتب (پانچویں کتاب) — Page 79
اور پھر سب سے بڑھ کر یہ کہ آپ کو اپنا قرب عطا فرمایا۔اور درجہ مسیحیت و مہدویت و نبوت آپ کو عطا فرمایا۔اور ہزارہا معجزات دئے۔قرآن شریف خود آپ کو پڑھایا۔اور ایسے ایسے علوم کا آپ پر انکشاف کیا کہ دنیا دنگ اور عقل حیران ہے۔دُعا ئیں آپ کی سنی جاتی تھیں۔وحی الہی کا سلسلہ جاری تھا۔بڑے بڑے دشمنوں سے مقابلے ہوتے تھے۔اور فتح ونصرت آپ کا ساتھ دیتی تھی۔کئی جو آپ کو ذلیل کرنے کی نیت سے اٹھے تھے۔خود ذلیل ہو گئے۔اور آپ کو خدا کی طرف سے عزت کے خطاب ملے۔دنیا چاہتی تھی کہ آپ کو قتل کر دیا جائے۔مگر اللہ تعالیٰ نے کہا کہ تجھے کوئی قتل نہیں کر سکے گا۔اور ایسا ہی ہوا۔دنیا کو آپ سے روکا جا تا تھا۔مگر خدا نے اپنے پاک بندوں کو پروانوں کی طرح جو شع پر جان نار کرتے ہیں۔لاکر آپ کے قدموں میں ڈال دیا۔د نیا چاہتی تھی کہ آپ کا نام دنیامیں نہ پھیلے مگر اللہ تعالیٰ نے وَاللهُ منم ے مولوی عبد الرحمن صاحب شہید۔صاحبزادہ سیدعبداللطیف صاحب شہید۔وغیر ہم بھی انہی پروانوں میں سے تھے جو آپ پر جان شار کرنے کی وجہ سے ملک کابل میں شہید کئے گئے۔مگر انہوں نے استقامت کا وہ نمونہ دکھایا کہ جس کی نظیر سوائے آنحضرت صلی 09-080 mo اللہ علیہ وسلم کے صحابہ کے کسی دوسری جگہ نہیں ملتی۔مِنْهُمْ مِّنْ قَدْ ضى نَحْبَهُ وَمِنهم من ينتَظِرُط [79]