اسلام کی کتب (پانچویں کتاب)

by Other Authors

Page 52 of 103

اسلام کی کتب (پانچویں کتاب) — Page 52

روحوں کا کوئی بادشاہ نہ ہو۔انبیاء میھم السلام کا سلسلہ جب سے کہ دنیا شروع ہوئی ہے اور بے شمار انبیاء آج تک آئے کوئی قوم ایسی نہیں جس میں اللہ تعالیٰ کا کوئی نبی نہ گذرا ہو چنانچہ ان تمام انبیاء میں سے قرآن شریف نے مشہور اور خاص خاص انبیاء کے مندرجہ ذیل نام لئے ہیں۔حضرت آدم - حضرت نوح - حضرت ابراہیم۔حضرت ہود حضرت صالح - حضرت شعیب - حضرت لوط - حضرت اسماعیل۔حضرت اسحاق - حضرت یعقوب - حضرت یوسف - حضرت موسی - حضرت ہارون حضرت داؤد - حضرت سلیمان - حضرت یونس - حضرت الیاس - حضرت زکریا - حضرت یحی - حضرت الیسع - حضرت ادریس - حضرت ایوب حضرت ذوالکفل - حضرت ذوالقرنین۔حضرت لقمان - حضرت عیسی علیهم السلام اجمعین اور خاتم الانبیاء یعنی افضل الانبیاء حضرت محمد مصطفی ملے اور آپ کے غلام حضرت احمد علیہ السلام۔یہ سب نبی اللہ تعالیٰ کی طرف سے مخلوق کی ہدایت کے لئے اپنے اپنے وقت پر دنیا میں آئے اور اس زمانے میں جری الـلـه فـــي حُلل الانبياء حضرت [52]