اسلام کی کتب (چوتھی کتاب) — Page 6
6 اگر ۱۲۰ سے زیادہ اونٹ ہوں تو یہ شرح ہوگی: ہر (۴۰) چالیس اونٹ میں ایک ۲ سال کی اونٹنی ہر پچاس اونٹ میں ایک ۳ سال کی اونٹنی گائے اور بھینسوں کی زکوۃ اگر کسی شخص کے پاس ۲۹ گائے بیل یا بھینسیں ہوں تو اس پر زکوۃ فرض نہیں۔لیکن اگر ۳۰ ہوں تو زکوۃ فرض ہوجاتی ہے۔کیونکہ گائے ،ہیل اور بھینسوں کی زکوۃ کے لئے یہ حد مقرر ہے۔بشرطیکہ وہ جنگل میں چر کر خوراک حاصل کرتے ہوں۔اور جو تنے یا لادنے کا کام ان سے نہ لیا جاتا ہو۔گائے ،ہیل اور بھینس کی زکوۃ کی شرح حسب ذیل ہے: ۳۰ گائے بھینس سے لے کر ۳۹ تک ایک گائے ایک سال کی دینا فرض ہے۔" ۱ / ۵۹ // ۴۰ " // // ۲۶۹ // // // // ۶۰ " // 19 // اور ایک ۲ سال کی ۲ // اور دوا یک // // ۲ // اور ایک اسال کی // ۹۰ "/ // 1۔9 " " " 1++ ۲ / ۱۱۹ " " 11 •