اسلام کی کتب (چوتھی کتاب) — Page 75
75 15 و۔جب۔اسلام کی سچائی کی سچائی ثابت ثابت ہے جیسے سورج دیکھتے نہیں ہیں دشمن بلا یہی ہے گھل گئی سچائی پھر اس کو مان لینا نیکوں کی ہے یہ خصلت راہِ حیا یہی ہے جو ہو مفید لینا جو بد ہو اُس سے بچنا عقل و خرڈ یہی ہے فہم وذکا یہی ہے - 1 + ا۔آسمانی ملتی ہے بادشاہی اس دیں سے اے طالبان دولت ! ظل ہما یہی ہے ۱۲۔سب دیں ہیں اک فسانہ شرکوں کا آشیانہ اُس کا جو ہے یگانہ چہرہ نما یہی ہے سو سو نشاں دکھا کر لاتا ہے وہ بُلا کر ! مجھ کو جو اُس نے بھیجا بس مدعا یہی ہے خاکسار چوہدری محمد شریف مولوی فاضل قادیان