اسلام کی کتب (چوتھی کتاب) — Page 71
71۔۴۔۔ے۔قرآن شریف کی تعلیم اللہ تعالیٰ سے تعلق پیدا کرو۔اللہ تعالیٰ سے ہر وقت ڈرتے رہو۔اللہ تعالیٰ کے تمام انبیاء پر ایمان لاؤ۔اللہ تعالیٰ کے احکام کی نافرمانی مت کرو۔اللہ تعالیٰ اور اُس کے رسول کے ہر فیصلہ کو مانو۔اللہ تعالیٰ کے خلفاء کا انکار فسق ہے۔اللہ تعالیٰ کی راہ میں مال خرچ کرتے رہو۔ہمیشہ سچی بات کہو۔و۔+17 -11 امانت واپس کرو۔جھوٹی قسم مت کھاؤ۔آپس میں صلح کرو۔۱۲۔کافروں سے دوستی مت رکھو۔۱۳۔ستیاں چھوڑ دو۔الد اگر کسی کو قرض دو یا کسی سے قرض لو تو لکھ لو۔۱۵۔سور شود، جو آ اور شراب سب حرام ہیں۔