اسلام کی کتب (چوتھی کتاب)

by Other Authors

Page 7 of 89

اسلام کی کتب (چوتھی کتاب) — Page 7

7 ۱۲۰ گائے بھینس سے لے کر ۱۲۹ تک ۴ گائے ایک سال کی یا۲،۳ سال کی بھیڑ ، بکری اور دُنبہ کی زکوۃ اگر کسی کے پاس ۴۰ سے کم بھیڑ ، بکریاں وغیرہ ہوں تو ان پر کوئی زکوۃ نہیں۔لیکن اگر ۴۰ ہوں تو زکوۃ فرض ہو جاتی ہے۔کیونکہ ان کی زکوۃ کے لئے ۴۰ کی حد مقرر ہے۔بشرطیکہ وہ جنگل میں چر کر اپنی خوراک حاصل کرتی ہوں۔بھیڑ ، بکری، دنبہ وغیرہ (خواہ رہوں یا مادہ) کی زکوۃ کی شرح حسب ذیل ہے: ۴۰ سے ۱۲۰ تک ابکری دینا فرض ہے //۲۰۰ // ۱۲۱ ۲ بکریاں ۳ بکریاں " ۱۳۰۰ او پر ہر سینکڑہ پر ایک بکری دینا فرض ہے۔لیکن اگر سینکڑہ پورا نہ ہو تو اس زائد کسر پر کوئی زکوۃ نہیں۔مثلا ۴۹۹ پر صرف ۴ بکریاں ہی زکوۃ میں دینا فرض ہوگا۔غلوں کی زکوۃ تمام مغلوں مثلاً گندم، جو، چنے ، جوار، باجرہ ملکی پر زکوۃ فرض ہے۔بشرطیکہ