اسلام کی کتب (چوتھی کتاب)

by Other Authors

Page 32 of 89

اسلام کی کتب (چوتھی کتاب) — Page 32

32 -۲۶ یاد رکھنا کہ کبھی بھی نہیں پاتا عزت یار کی راہ میں جب تک کوئی بدنام نہ ہو ۲۷۔کام مشکل ہے بہت منزل مقصود ہے دُور اے مرے اہلِ وفا ست کبھی گام نہ ہو ۲۸۔گام زن ہو گے رہِ صدق و صفا پر گر تم ! کوئی مشکل نہ رہے گی جو سرانجام نہ ہو ۲۹۔حشر کے روز نہ کرنا ہمیں رسوا و خراب پیارو ! آموخته درس وفا خام نہ ہو ۳۰۔ہم تو جس طرح بننے کام کئے جاتے ہیں آر کے وقت میں یہ سلسلہ بدنام نہ ہو ۳۱ میری تو حق میں تمہارے یہ دعا ہے پیارو اللہ کا سایہ رہے ناکام نہ ہو ۳۲۔ظلمت رنج و غم و درد سے محفوظ رہو مہر انوار درخشندہ رہے شام نہ نہ ہو