اسلام کی کتب (دوسری کتاب)

by Other Authors

Page 14 of 58

اسلام کی کتب (دوسری کتاب) — Page 14

اَلْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَلَمِيْنَ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ مُلِكِ يَوْمِ الدِّينِ ةُ إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِيْنُهُ اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلَا الضَّالِّينَ اس کے بعد قرآن شریف کی کوئی سورۃ پڑھے۔مثلاً قُلْ هُوَ اللهُ اَحَدٌ ( اللهُ الصَّمَدُ لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدُ وَلَمْ يَكُن لَّهُ كُفُوًا أَحَدٌ ٢٥ یا قرآن کریم کی چند آیات پڑھے پھر الله اكبر کہہ کر رکوع میں چلا جاوے۔اور دونوں ہاتھوں سے اپنے دونوں گھٹنوں کو انگلیاں پھیلا کر پکڑے اور دونوں بازوؤں کو سیدھا رکھے اور پیٹھ اور سر کو برابر رکھے اور تین بار یا تین بار سے۔سب تعریف اللہ کے لئے ہے جو تمام جہانوں کو پالنے والا ہے بن مانگے دینے والا۔سچی محنت کو ضائع نہ کرنے والا ہے۔مالک ہے جزا سزا کے دن کا۔ہم تیری عبادت کرتے ہیں۔اور تجھ ہی سے مدد چاہتے ہیں۔دکھا ہم کو سیدھا راستہ۔راہ اُن لوگوں کی جن پر تیرا انعام ہوا اور نہ اُن کی جن پر غضب کیا گیا اور نہ اُن کی جو سچی تعلیم کو بھول گئے۔( قبول فرما )۔۔کہ وہ اللہ ایک ہے۔اور بے نیاز ہے۔نہ اُس کی کوئی اولاد ہے۔اور نہ وہ کسی کی اولاد ہے۔اور نہ اُس سے کوئی برابری کرنے والا ہے۔[14]