اسلام کی کتب (دوسری کتاب) — Page 23
وَنَرجُوْرَحْمَتَكَ وَنَخْشَى عَذَابَكَ إِنَّ عَذَابَكَ بِالْكُفَّارِ مُلْحِقُ۔دوسری دُعا قنوت- اللّهُمَّ اهْدِنِي فِيْمَنْ هَدَيْتَ وَعَا فِنِي فِيْمَنُ عَافَيْتَ وَتَوَلَّنِي فِيْمَنْ تَوَلَّيْتَ رَبَارِكْ لِي فِيمَا أَعْطَيْتَ وَقِنِي شَرَّ مَا قَضَيْتَ فَإِنَّكَ تَفْسِن وَلا يُقْطَى عَلَيْكَ إنَّه لا يَذِلُّ مَن والَيْتَ۔وَإِنَّهُ لَا يَعِزُّ مَنْ عَادَيْتَ تَبَارَكْتَ رَبَّنَا وَتَعَالَيْتَ وَصَلَّى اللهُ عَلَى خَيْرِ خَلْقِهِ مُحَمَّدٍ وَالِهِ وَاَصْحَابِهِ أَجْمَعِينَ۔۔لے۔اے اللہ ہم مد مانگتے ہیں تجھ سے اور ہم بخشش چاہتے ہیں تجھ سے اور ہم ایمان لاتے ہیں مجھ پر اور ہم بھروسہ رکھتے ہیں تجھ پر اور ہم تعریف کرتے ہیں تیری بہترین اور ہم شکر کرتے ہیں تیرا۔اور نہیں ہم ناشکری کرتے تیری۔اور علیحدہ ہوتے اور چھوڑتے ہیں اُس کو جو نافرمانی کرے تیری۔اے اللہ ہم خالص تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تیرے لئے ہی نماز پڑھتے ہیں اور سجدہ کرتے ہیں اور تیری طرف ہی دوڑتے ہیں۔اور تیرے حضور ہی کھڑے ہوتے ہیں اور ہم اُمید رکھتے ہیں تیری ہی رحمت کی اور ڈرتے ہیں تیرے عذاب سے۔بیشک تیرا عذاب کافروں کو پہنچنے والا ہے۔ہے۔اے اللہ ہدایت دے مجھے اس کے ساتھ جس کو تو نے ہدایت دی۔اور عافیت دے مجھ کو اس کے ساتھ جس کو تو نے عافیت بخشی اور دوست رکھ مجھ کو اُس کے ساتھ جس کو دوست بنایا تو نے اور برکت دے مجھے اُس میں جو تو نے عطا فر مایا۔اور بچا مجھ کو اس کے بڑے نتیجے سے جو تو نے فیصلہ کیا۔کیونکہ توحکم کرتا ہے اور نہیں حکم کیا جاتا مجھ پر بے شک وہ ذلیل نہیں ہوتا جس کا تو دوست ہے۔اور نہیں عزت پاتا جس کو تو برا سمجھے۔تو برکت والا ہے اے ہمارے رب اور بلند مرتبہ والا ہے۔اور رحمتیں نازل فرما اپنی بہترین خلقت محمد (صلی اللہ علیہ وسلم ) پر اور اُس کی آل اور اُس کے اصحاب پر۔[23]