اسلام کی کتب (دوسری کتاب) — Page 13
اللَّهُمَّ بَاعِدُ بَيْنِي وَبَيْنَ خَطَايَايَ كَمَا بَاعَدْتَ بَيْنَ الْمَشْرِقِ وَالْمَغْرِب اللهم تقين من خَطَايَايَ كَمَا يُنَقَّى الثَّوْبُ الْأَبْيَضُ مِنَ الدَّنَسِ اللَّهُمَّ اغْسِلْنِي مِنْ خَطَايَا كَ بِالْمَاءِ وَالثَّلْجِ وَالْبَرْدِ يا شنا، سُبحتك اللهم وبحَمْدِكَ وَتَبَارَكَ اسْمُكَ وَتَعَالَى جَبُّكَ وَلا إلهَ غَيْرُكَ عوذ : أعُوذُ بِالله مِن الشَّيْطَنِ الرَّحِيمِ پھر ( تسمیہ ) بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ کے بعد سُورۃ فاتحہ پڑھے۔لے۔اے اللہ ڈوری ڈال میرے اور میری خطاؤں کے درمیان جیسا کہ ڈوری ڈالی تو نے مشرق اور مغرب کے درمیان۔اے اللہ صاف کر مُجھ کو میری خطاؤں سے۔جیسا کہ صاف کیا جاتا ہے سفید کپڑا میل سے۔اے اللہ دھوڈال میری خطاؤں کو پانی اور برف اور اولوں کے ساتھ۔۔پاک ہے تو اے اللہ اور یکتا ہے اپنی تعریف میں اور برکت والا ہے تیرا نام اور بڑی ہے تیری شان۔اور نہیں کوئی معبود تیرے سوا۔۳۔پناہ مانگتا ہوں میں اللہ کی مدد کے ساتھ شیطان مردود سے۔[13]