اسلام کی کتب (دوسری کتاب)

by Other Authors

Page 12 of 58

اسلام کی کتب (دوسری کتاب) — Page 12

ظیر: چالا عنت۔چانا فرض دو علت シ چالا فرض مغرب:- تین فرض دوست عشاء:- چار سنت _ چالا فرض و سنت۔تین وتراه واو نماز پڑھنے کا طریق ( منقول از فتاوی احمدیه ) جب انسان نماز پڑھنے کے لئے کھڑا ہو تو کعبہ کی طرف رُخ کر کے الله اكبر کہتے ہوئے اپنے دونوں ہاتھوں کو او پر اُٹھائے یہاں تک کہ اُنگلیاں کانوں کے برابر ہو جائیں۔اور پھر دونوں ہاتھوں کو نیچے لا کر سینہ یعنی دونوں پستانوں کے او پر یا اُن کے متصل نیچے اس طور پر باندھے کہ بایاں ہاتھ بیچے اور دایاں ہاتھ او پر ہو۔پھر یہ دُعا پڑھے۔ے۔فرضوں اور سنتوں کی تعدا دلکھ دی گئی ہے۔نفل جس قدر چاہو پڑھو۔[12]