اسلام کی کتب (دوسری کتاب)

by Other Authors

Page 52 of 58

اسلام کی کتب (دوسری کتاب) — Page 52

قرآن شریف کی تعلیم O۔اللہ تعالیٰ واحد لاشریک و قادر و مالک وحی و قیوم ہے۔اُس کے آگے کوئی بات انہونی نہیں۔۔ہر وقت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم پر درود بھیجتے رہو۔۔حضرت رسول پاک صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت کرو۔اور آپ کو اپنی جان سے بھی عزیز سمجھو۔۔ہر وقت تو بہ اور استغفار کرتے رہا کرو۔۔گناہ ایک زہر ہے اس کو مت کھاؤ۔۔ہر وقت دُعا میں لگے رہو۔ہمیشہ خدا سے ڈرتے رہو۔۔عاجزانہ زندگی بسر کرو۔۔آپس میں مت لڑو جھگڑو۔۔کسی پر ظلم نہ کرو۔۔پنجگانہ نماز ادا کرو۔O۔اللہ تعالیٰ کی نعمتوں کا شکر یہ ادا کرو۔قریبی رشتہ داروں ، مسکینوں اور مسافروں کے حقوق ادا کرو۔[52]