اسلام اور آزادیء ضمیر

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page iii of 102

اسلام اور آزادیء ضمیر — Page iii

11۔۔۔۔۔۔12 14 17 19۔۔۔۔۔۔20 21۔۔۔۔۔۔22۔۔۔۔۔۔22۔۔۔۔۔۔23 24 25 25 28 29 35 36 38 فہرست مضامین دنیا میں امن قائم کرنے کے لیے ضروری ہے کہ خدا تعالیٰ کے فرستادوں کا احترام کیا جائے احمدی کے رد عمل کا طریق اسلام اور آنحضرت ﷺ کے خلاف سازشوں کا دفاع مسیح موعودؓ نے کرنا تھا آنحضور ﷺ کا اسوہ حسنہ دنیا کے سامنے پیش کرو جماعت احمدیہ کی کارٹونوں کی اشاعت کے خلاف فوری کارروائی احمدی نوجوانوں کو صحافت میں جانا چاہئے جھنڈے جلانے یا توڑ پھوڑ کرنے سے آنحضرت ﷺ کی عزت قائم نہیں ہوسکتی ایک احمدی کا حقیقی رد عمل کیا ہونا چاہیے؟ اپنے درد کو دعاؤں میں ڈھالیں اور آنحضرت ﷺ پر کثرت سے درود بھیجیں دوسروں کے جذبات سے کھیلنانہ تو جمہوریت ہے اور نہ ہی آزادی ضمیر آنحضرت ﷺ کی توہین پر مبنی حرکات پر اصرار غضب الہی کو بھڑ کانے کا موجب ہے ان حالات میں احمدی کا رد عمل کیا ہونا چاہئے؟ غیر مسلموں کے ساتھ حسنِ سلوک کے متعلق اسلام کی خوبصورت تعلیم کفار مکہ اور دشمنان اسلام کی زیادتیوں اور ظلم کے بالمقابل آنحضور ﷺ کا عظیم الشان اسوہ حسنہ اسلام تلوار کے زور سے نہیں بلکہ حسن اخلاق اور آزادی ضمیر و مذہب کی تعلیم سے پھیلا ہے آنحضرت اللہ کے انصاف اور آزادی اظہار کے عدیم المثال معیار انسانی اقدار کو قائم کرنے اور مذہبی رواداری کے لئے آنحضرت ﷺ کا بے مثال عملی نمونہ آنحضور ﷺ کا یہود مدینہ سے امن کا معاہدہ آزادی مذہب اور اہل نجران کے لیے امان نامہ