اصلاح معاشرہ کے طریق اور اصلاحی کمیٹی کی ذمہ داریاں — Page 9
اصلاحی کمیٹی کی ذمہ داریاں کی طرف صرف توجہ دلانا کافی نہیں بلکہ با قاعدہdataاکٹھا کریں کہ کتنے لوگوں نے سنا۔حضور انور نے فرمایا : اکثر اُن گھروں میں جھگڑے اور مسائل پیدا ہوتے ہیں جو خطبے نہیں سنتے یا جو کچھ سنتے ہیں تو توجہ سے نہیں سنتے۔$2005013 الفضل انٹر نیشنل 11 فروری 2005ء) مجلس عاملہ خدام الاحمدیہ کینیا کے ساتھ میٹنگ تربیت کے حوالہ سے ہی حضور نے فرمایا کہ با قاعدہ سب مجالس میں تربیتی کلاسز ہونی چاہئیں۔خدام کو قرآن کریم پڑھنا سکھا یا جائے۔نماز ، اس کا ترجمہ سکھایا جائے۔دینی معلومات کا علم ہو۔نمازوں کی ادائیگی کی طرف توجہ ہو۔فرمایا اپنی تربیتی کلاسز میں مبلغین اور معلمین سے مدد لیا کریں۔3 مئی 2005ء الفضل انٹر نیشنل 20 مئی 2005ء) نیشنل مجلس عاملہ انصار اللہ کینیا کے ساتھ میٹنگ حضور انور نے قائد تربیت کو ہدایت دیتے ہوئے فرمایا کہ آپ اس بات کی کوشش کریں کہ ہر ناصر پانچ نمازیں ادا کرے، نماز با جماعت ادا کرے، نماز جمعہ میں باقاعدہ شامل ہو۔خلیفہ اسیح کے خطبات کو با قاعدہ نہیں۔جو ناظرہ (9)