اصلاح معاشرہ کے طریق اور اصلاحی کمیٹی کی ذمہ داریاں — Page 42
اصلاحی کمیٹی کی ذمہ داریاں رشتہ ناطہ کتنے افراد نے غیروں میں رشتے کئے؟ کتنے افراد ایسا رجحان رکھتے ہیں (نام مع رپورٹ)؟۔سمجھانے کیلئے کی گئی کارروائی کا نتیجہ۔۔۔۔۔۔۔عہد یداران اور مبلغ / معلم کا آپس میں رشتہ کیسا ہے؟ متفرق عہدیداران کا آپس میں تعلق کیسا ہے؟۔بے پردگی کی مرتکب لجنہ کی تعداد۔۔۔۔۔۔۔۔انٹرنیٹ کے غلط استعمال کرنے والوں کی تعداد۔۔۔۔۔۔بری صحبت اختیار کرنے والوں کی تعداد۔۔۔۔۔۔۔منشیات کے عادی احباب کی تعداد۔۔۔تبصرہ رپورٹ : ان تمام امور کی اصلاح کیلئے کی گئی کوشش کا نتیجہ۔نام صدر اصلاحی کمیٹی : موبائل نمبر : مکمل پتہ: دستخط و مهر مع تاریخ: ای میل ایڈریس: ین کوڈ نمبر : (42)