مجموعہ اشتہارات (جلد 3) — Page 77
والمامورین واٰخرامرنا نصر من اللّٰہ وفتح مبین۔واٰخر دعوانا ان الحمدللّٰہ ربّ العالمین۔المشتہر مرزا غلام احمد مسیح موعود از قادیان ۷؍ جون ۱۹۰۰ء۱؎ مطبوعہ ضیاء الاسلام پریس قادیان (ضمیمہ تحفہ گولڑویہ مطبوعہ ستمبر ۱۹۰۲ء صفحہ ۲۶ تا ۳۲۔روحانی خزائن جلد۱۷ صفحہ ۷۷تا۸۶) بقیہ ترجمہ : اور ہمارے کام کا انجام اللہ تعالیٰ کی نصرت اور کھلی کھلی فتح ہے اور ہمارا آخری دعویٰ یہی ہے کہ اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعَالَمِیْنَ۔۱؎ تاریخ اور مطبوعہ ضیاء الاسلام پریس قادیان کے الفاظ تحفہ گولڑویہ میں تحریر نہیں ہیں(ناشر)