مجموعہ اشتہارات (جلد 3)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 66 of 493

مجموعہ اشتہارات (جلد 3) — Page 66

ہم اپنا فرض دوستو اب کر چکے ادا اب بھی اگر نہ سمجھو تو سمجھائے گا خدا المشــــــــــــــــــــــــــــــتھر۱؎ مرزا غلام احمد مسیح موعود از قادیان ۷ ؍ جون ۱۹۰۰ء مطبوعہ ضیاء الاسلام پریس قادیان (یہ اشتہار ۲۰×۲۶ ۴ کے ۴ صفحہ پر ہے ) عربی زبان میں ایک خط ۲؎ اہل اسلام پنجاب اور ہندوستان اور عرب اور فارس وغیرہ ممالک کی طرف جہاد کی ممانعت کے بارے میں بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ نَحْمَدُہٗ وَنُصَلِّیْ عَلٰی رَسُوْلِہِ الْکَرِیْمِ اعلموا ایھا المسلمون رحمکم اللّٰہ ان اللّٰہ الذی تولی الاسلام۔وکَفلَ امورہ العظام۔جعل دینہ ھٰذا وصلۃ الی حکمہ وعلومہ۔ووضع المعارف فی ظاھرہ ومکتومہ۔فمن الحکم التی اودع ھٰذا الدین لیزید ھدی المھتدین۔ھوالجھاد الذی امربہ فی صدر زمن ترجمہ از مرتب :۔(اے مسلمانو! اللہ تم پر رحم کرے) جان لو کہ اللہ تعالیٰ ہی اسلام کی حفاظت کا ذمہ دار ہے اور وہی اس کے اہم امور کا کفیل ہے۔اس نے اپنے اس دین کو اپنی حکمتوں اور اپنے علوم کے لیے تعلق کا ذریعہ بنایا ہے اور اس نے اس کے ظاہر و باطن میں معارف رکھ دیئے ہیں۔اور ان حکمتوں ۱؎ حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام نے جو اشتہار الگ سے شائع فرمایا تھا۔اس میں المشتہر اور آگے دیئے گئے الفاظ موجود تھے جو حضرت نے کتاب میں درج نہیں فرمائے۔(مرتب) ۲؎ نظم کے نیچے عربی خط ممانعت جہاد کا ہے جو درج ہے۔(مرتب)