مجموعہ اشتہارات (جلد 3)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 439 of 493

مجموعہ اشتہارات (جلد 3) — Page 439

مجموعه اشتہارات ۴۳۹ جلد سوم الدفائن، بل ما كفى الله على هذا، وأنزل عليه جميع قضائه وقدره، وحط سائر وجوه شأنه وقدره، وانتقل إلى رجل آخر كلُّ ما كان في قبضته، وجمعتُ غياهب البوس رياح نخوته، حتى يئس من ثروته الأولى، وارتضع من الدهر ثدى عقيم، وركب من الفقر ظهر بهيم۔ ثم أخذه بعض الورثاء كالغرماء ، ورأى خزيًا كثيرًا من الزوجة والأحباب والأبناء ، حتى إن أباه أشاع فى بعض جرائد أمريكة أنه زنيم ولد الزنا وليس من نطفته۔ وكذالك انتسفته رِيَاحُ الإدبار والانقلاب، وكمل له الدهر جميع أنواع الذلة، فصار كرميم في التراب أو كسليم غرض التباب، وصار كنكرة لا يُعرف بعد ما كان بكل وجاهة يوصف۔ وانتشر كلُّ من كان معه من الأتباع، وما بقى شيء في يده من النقد والعقار والضّياع، وبرز كالبائس الفقير، والذليـل الـحـقـيـر ۔ غيضتُ حياضه، وجَفَّتُ رياضه، وخَلَتْ جفانه، ونحس مكانه، بقیہ ترجمہ ۔ بدل گئی۔ دیباج و حریر ( کھردری) اون میں بدل گئے ۔ اسی طرح دوسرے امور نے بھی ایسا پلٹا کھایا کہ جس بستی کو اس نے بے بہا خزا نے خرچ کر کے بنایا تھا اسی بستی سے وہ باہر نکال دیا گیا اور جن محلات کو اس نے اپنے خزانے خرچ کر کر ۔ کے بے حد حدم مضبوط ط تعمیر لع کیا تھا تھا ان ان سے اسے محروم کر دیا گیا ۔ بلکہ اللہ نے اسی پر بس نہیں کی اور اپنی پوری قضا وقد راس پر نازل کر دی۔ اور اس کی شان و شوکت اور قدر و منزلت کی تمام کی تمام وجوہ کو ختم کر دیا اور اس کے قبضے میں جو کچھ بھی تھا وہ کسی اور آدمی کی طرف منتقل ہو گیا ۔ اس کی کبر و نخوت کی ہواؤں نے بد حالی کے اتنے اندھیرے جمع کر دیئے کہ وہ اپنی پہلی دولت سے مایوس ہو گیا اور اس نے زمانے کی بانچھ چھاتی کا دودھ پیا اور فقر کے چوپائے کی پیٹھ پر سواری کی۔ اس کے بعد اس کے بعض وارثوں نے قرض خواہوں کی طرح اس کا مواخذہ کیا۔ اس نے اپنی بیوی ، دوستوں اور بیٹوں کی طرف سے بڑی رسوائی دیکھی۔ یہاں تک کہ خود اس کے باپ نے امریکہ کے بعض اخبارات میں شائع کیا کہ وہ ( ڈوئی ) حرامی اور ولد الزنا ہے اور اس کے نطفے سے نہیں ۔ اس طرح ادبار و انقلاب کی آندھیوں نے اس کو جڑ سے اکھاڑ