مجموعہ اشتہارات (جلد 3)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 432 of 493

مجموعہ اشتہارات (جلد 3) — Page 432

مجموعه اشتہارات ۴۳۲ جلد سوم نمبر اسم الجريدة وتاريخه بقية الحاشية ترجمة خلاصة المضمون لٹریری ڈائجسٹ ذكر مفصلا كل ما دعوت به دوئى للمباهلة، وطَبَعَ عَكس نیویارک ۲۰ جون ۱۹۰۳ء صورتى وصورته، والباقي مطابق بما سبق۔ نیویارک میل اینڈ ایکسپریس عنوان ذكره: "مباهلة المدعيين"، وذكر دعائى على ۲۸ جون ۱۹۰۳ء "دوئى"، ثم ذَكَرَ أن الأمر الفيصل هلاك الكاذب في حين هیرلڈ روچسٹر ۲۵ جون ۱۹۰۳ء ریکارڈ بوسٹن ۲۷۰ جون حياة الصادق۔ والباقي مطابق بما سبق۔ ذكر أن دوئى“ دعى للمباهلة، ثم ذكر تفصيلا ما سبق من البيان۔ مطابق لما سبق۔ ١٩٠٣ء ایڈورٹائزر - ۲۵ جون ۱۹۰۳ء // ۹ پایلاٹ بوسٹن ۲ جون ۱۹۰۳ء ذکرنی وذکر "ڈوئی"، ثم ذكر دعاء المباهلة۔ ترجمہ بقیہ حاشیہ نمبر اخبار کا نام اور تاریخ خلاصہ مضمون کا ترجمہ 4 ٹریری ڈائجسٹ نیو یارک ڈوئی کو میری دعوت مباہلہ کا مفصل ذکر کیا گیا ہے اور میری اور اس کی تصویر کا عکس ۲۰ جون ۱۹۰۳ء طبع کیا ہے باقی بیان مذکورہ بالا کے مطابق ہے۔ 5 نیو یارک میل اینڈ ایکسپریس دو مدعیوں کے درمیان مباہلہ کے عنوان سے ذکر کیا ہے اور ڈوئی کے خلاف ۲۸ جون ۱۹۰۳ء 6 میرلڈ روچسٹر ۲۵ جون ۱۹۰۳ء میری دعا کا ذکر کیا ہے۔ پھر اس کے بعد یہ لکھا ہے کہ فیصلہ کن امر یہی ہے کہ کا ذب صادق کی زندگی میں ہلاک ہو گا ۔ باقی بیان مذکورہ بالا مضمون کے مطابق ہے۔ اس اخبار نے اس امر کا ذکر کیا ہے کہ ڈوئی کو مباہلہ کے لئے بلایا گیا ہے ۔ پھر اس نے تفصیل سے مذکورہ بالا بیان کا ذکر کیا ہے۔ 7 ریکارڈ بوسٹن ۲۷ / جون ۱۹۰۳ء مذکورہ بالا کے مطابق ذکر ہے۔ 8 ایڈورٹائرز ۲۵ جون ۱۹۰۳ء مذکورہ بالا کے مطابق ذکر ہے 9 پاکٹ بوسٹن ۲۷ جون ۱۹۰۳ء میرا اور ڈوئی کا ذکر کیا ہے بعد ازاں دعوت مباہلہ کا ذکر کیا ہے۔