مجموعہ اشتہارات (جلد 3)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 428 of 493

مجموعہ اشتہارات (جلد 3) — Page 428

مجموعه اشتہارات ۴۲۸ جلد سوم ولعنة الله على من أراد فوق ذالك، أو حسب نفسه شيئًا، أو أخرج عنقه من الربقة النبوية۔ وإن رسولنا خاتم النبيين، وعليه انقطعت سلسلة المرسلين۔ فليس حق أحد أن يدعى النبوة بعد رسولنا المصطفى على الطريقة المستقلة، وما بقى بعده إلا كثرة المكالمة، وهو بشرط الاتباع لا بغير متابعة خير البرية۔ ووالله، ما حصل لي هذا المقام إلا من أنوار اتباع الأشعة المصطفوية، وسُمِّيتُ نبيا من الله على طريق المجاز لا على وجه الحقيقة۔ فلا تهيج ههنا غيرة الله ولا غيرة رسوله، فإني أُربى تحت جناح النبي، وقدمى هذه تحت الأقدام النبويّة۔ ثم ما قلت من نفسى شيئًا، بل اتبعتُ ما أُوحى إلى من ربي۔ وما أخاف بعد ذالك تهديد الخليقة، وكلّ أحد يُسأل عن عمله يوم القيامة، ولا يخفى على الله خافية۔ وقلت لذالك المفترى۔۔ إن كنت لا تباهل بعد هذه الدعوة، ومع ذالك لا بقیہ ترجمہ ۔ اور اللہ کی لعنت ہو اس پر جو اس سے زائد کا ارادہ کرے۔ یا وہ اپنے آپ کو کوئی شے سمجھے یا جو حضور کی غلامی سے اپنی گردن کو باہر نکالتا ہو۔ اور یقیناً ہمارے رسول خاتم النبیین ہیں ۔ آپ پر سلسلہ مرسلین منقطع ہو گیا۔ پس کسی کو بھی یہ حق نہیں پہنچتا کہ وہ ہمارے رسول پاک کے بعد نبوت مستقلہ کا دعویٰ کرے۔ اور آپ کے بعد سوائے کثرت مکالمہ اور کچھ باقی نہیں رہا۔ اور وہ بھی اتباع کی شرط کے ساتھ ہے نہ کہ خیر البریہ کی متابعت کے بغیر ۔ اور اللہ کی قسم ! مجھے یہ مقام صرف اور صرف مصطفوی شعاعوں کی اتباع کے انوار سے حاصل ہوا ہے ۔ اور اللہ کی طرف سے مجھے حقیقی طور پر نہیں بلکہ مجازی طور پر نبی کا نام دیا گیا ہے۔ اس طرح یہاں اللہ اور اس کے رسول کی غیرت جوش میں نہیں آتی ، کیونکہ میری پرورش نبی کریم کے پروں کے نیچے کی جا رہی ہے۔ اور میرا یہ قدم نبی ﷺ الله کے قدموں کے نیچے ہے۔ پھر یہ بات بھی ہے کہ میں نے اپنی طرف سے کچھ نہیں کہا۔ کہا۔ بلکہ میں نے اسی وحی کی پیروی کی ہے جو میرے رب کی طرف سے مجھے کی گئی ہے ۔ اور اس کے بعد میں مخلوق کی دھمکیوں سے نہیں عروسة ڈرتا ۔ اور قیامت کے روز ہر شخص سے اس کے عمل کی پرسش کی جائے گی اور اللہ سے کوئی چیز پوشیدہ نہیں ۔ اور میں نے اس مفتری ( ڈوئی ) سے کہا کہ اگر تو میری اس دعوت مباہلہ کے بعد بھی مباہلہ نہیں کرے گا اور اس