مجموعہ اشتہارات (جلد 3)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 346 of 493

مجموعہ اشتہارات (جلد 3) — Page 346

اطلاع :- اورمَیں نے ان دنوں میں خد اتعالیٰ کے بعض نشانوں اور خاص ہدایتوں کے ظاہر کر نے کے لئے ایک کتاب لکھی ہے جس کا نام ُنصرۃ الحق ہے وہ قادیان میں چھپ رہی ہے اور صاحبزادہ پیر منظور محمد کو دے دی ہے تا وہی چھاپ کر شائع کریں۔ہر ایک طالب حق کو اس کا دیکھنا ضروری ہے۔چاہیے کہ اُن سے قیمتاً طلب کریں۔والسّلام خاکسار مرزا غلام احمد قادیانی ۲۷؍ فروری ۱۹۰۵ء (یہ اشتہار ۲۶ ×۲۰ ۴ کے ایک صفحہ پر ہے )