مجموعہ اشتہارات (جلد 3) — Page 305
کی رُو سے ان کا نام فرشتے بھی ہے اور وہ یہ ہیں۔اکاش جس کا نام اندر بھی ہے۔سورج دیوتا جس کو عربی میں شمس کہتے ہیں۔چاند جس کو عربی میں قمر کہتے ہیں۔دھرتی جس کو عربی میں ارض کہتے ہیں۔یہ چاروں دیوتا جیسا کہ ہم اس رسالہ میں بیان کر چکے ہیں خدا کی چار صفتوں کو جو