مجموعہ اشتہارات (جلد 3)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 243 of 493

مجموعہ اشتہارات (جلد 3) — Page 243

فسقکم و فجورکم۔فابکوا ولیس وقت سرورکم بدکاری و ناہنجاری شما است پس گریہ بکنید کہ وقت شادمانی نیست تمہارے فسق و فجور کا ہے اب بیٹھ کر روئو کہ یہ خوشی کا وقت نہیں ہے وطہروا امام اﷲ دخیلۃ امرکم۔وادفعوا غیم و نہاں خود را پیش دیدۂ خدا پاک بسازید و ابر ماہ خود را دفع اور اپنے اندرونی معاملات کو خدا کے سامنے پاک کرو اور اس ابر کو جو تمہارے چاند پر قمرکم لیبعد اﷲ منکم ھذا الذئب و ھذہ المفازۃ بکنید تا خدا ایں گرگ و دشت را از نزد شما دور گرداند و شمارا عزت و آ گیا ہے دور کرو۔اس لئے کہ خدا اس بھیڑیئے اور خوفناک جنگل کو تم سے دور کرے اور تمہیں و یھب لکـم الکـرامۃ و العـزازۃ۔فقموا عنانکم بزرگی بخشد پس گرداگرد خانہئِ خود را رفت و عزّت اور بزرگی عطا کرے اور اپنے گھروں کی ساری طرفوں کو خوب واخلعوا الصلف۔وتلافوا ماسلف۔و ان لم تنتھوا روب بنمائید ولاف و گزاف را ترک بکنید و چارۂ کار گذشتہ بسازید۔و اگر باز نیامدید پاک صاف کرو اورلاف و گزاف چھوڑدو اور جو گذر چکا ہے اس کی تلافی کرو۔اور اگر تم نہ باز آئو فاعلموا ان قولی لیس کقول السامر۔و قد دخل ملککم پس بدانید کہ گفتار من گفتار فسانہ گو نیست و ہر آئینہ بلا چوں سیل تو جان لو کہ میری بات کسی افسانہ گو کی بات نہیں دیکھو بلا جرار سیل کی طرح بلاء کالسیل الھامر۔فمن تلقف قولی شیخا رواں در ملک شما در آمدہ پس ہرکہ گفتار مرا پذیرفت پیر باشد تمہارے ملک میں داخل ہو چکی ہے۔سو جو شخص میری بات کو قبول کرے گا بوڑھا ہو