مجموعہ اشتہارات (جلد 3) — Page 239
فی سکنکم و مسکنکم۔و اثبتت انھا لکم کموئلکم۔جاہائے شما حسن سلوک بجا آورد و آشکار کرد کہ او برائے شما جائے پناہ و امن اور مکانوں کی نسبت خوب سلوک کیا اور ثابت کر دیا کہ وہ تمہاری پناہ اور جائے امن ہے وما منکم و قدحقّت لھا علیکم حقوق المن است۔برگردن شما حقوق منت وے ثابت است اب تم پر اس کے احسان کے حقوق ثابت ہیں۔و حفظتکم من الاغارۃ و الشن و ادت حق الکلأ ۃ او شمارا محفوظ داشت از غارتگران و ناگہ بر سر ریزندگان و درحق مال و عیال شما حق اور اس نے تمہیں ڈاکوئوں اور چوروں سے بچایا اور تمہارے مال و عیال کی نسبت نگہبانی فی مالکم وعیالکم۔وصار طولھا سببا لطول پاسداری ادا کرد۔و مہربانی و فضل وے سبب درازیٔ عمرہائے شماشد کا حق ادا کر دیا۔اور اس کی مہربانی تمہاری عمروں کی درازی کا سبب اٰجالکم۔ونالتکم منھا عافیۃ غیر عافیۃ۔و رزقتم و ازوے شمارا عافیتے بدست آمد کہ ناپدید کنندہ نشانہانیست و آرامی ہرچہ ہوئی اور اس سے تمہیں ایسی عافیت ملی جو تباہ و برباد کرنے والی نہیں اور تمہیں پرلے درجہ رفاھیۃ بدرجۃ کافیۃ۔و کفئتکم مخاشی اللأواء تمامتر در پہرۂ شما آمد و شمارا رستگاری بخشید از جا ہائے دہشتناک کی رفاہیت حاصل ہوئی اور اس نے تمہیں دکھوں اور دردوں کی خوفناک جگہوں سے وکنفتکم بغواشی الاٰلآء حتی ماظفربکم اظفار درد و رنج و باغاشیہ ہائے نعمت و مکرمت شما در پناہ و سایہ خویش در آورد تا ایں کہ اکنوں بچایا اور اپنے فضل و کرم کی حمایت اور پناہ میں لیا۔اب یہ حال ہے کہ دشمنوں