مجموعہ اشتہارات (جلد 3) — Page 238
ولاتشردوا کالطاغین واعملوا ان ھذہ الدولۃ و مانند تبہ کاران راہ گریز پیش نگیرید دیدانید کہ ایں سلطنت دست ستمگاران اور شریروں کی طرح بھاگے بھاگے نہ پھرو اور خوب سمجھ لو کہ سلطنت نے تمہیں ایذا کفت عنکم اکفّ الظالمین و ایقظتکم بعد ماکنتم از آزار و ایذائی شما بربست شما در خواب بودید ایں سلطنت شما را بیدار دینے سے ظالموں کے ہاتھ بند کر دیئے اور تم سوتے تھے اور اس نے تمہیں جگایا اور نائمین۔وقامت لحفظکم فی تربتکم و غربتکم وجعلت ساخت و در سفر و حضر پاسبانی شما کرد و چوں شما بیروں برائے طلب رزق تمہارے سفر اور حضر میں تمہاری پوری نگہبانی کی اور جب تم کہیں کا روزگار کرنے علیکم حافظین عند نجعتکم و رجعتکم و کلأ ت می روید و بسوئے خانہ باز می آید در ہردو صورت از طرف حکومت برائے شما اور معاش کی تلاش میں جاتے ہو اور پھر وطن کو واپس آتے ہو عَرضکم و عِرضکم۔وتولّت صحتکم و مرضکم محافظان متعین اند حکومت نگہبانی مال و آبروئے شما کرد۔چنانچہ باید نمود و در حالت بیماری و دونوں صورتوں میں گورنمنٹ کی طرف سے تم پر محافظ مقرر ہیں اور اس نے تمہاری آبرو اور مال کی خوب نگہداشت کی و اٰمنـکم فصارت سببا لزیـادۃ عـددکم۔وعـدۃ تندرستی از خبر گیری شما کوتاہی نہ کرد و شمارا امنے بخشید کہ از واسطہ آں در مال و دولت و کثرت نفوس و اور صحت میں اور بیماری میں تمہاری خبر گیری کی اور تم کو امن بخشا جس کے سبب سے تم دولت اور مال میں اور کثرت میں عدکم۔و قامت فی کل مواطن لمددکم و حسن سلوکھا سامان شما افزونی پدید آمد۔وایں سلطنت در ہر میدان بجہت اعانت شما قدم محکم فشرد و بایارانِ شما و ترقی کر گئے اور یہ سلطنت ہر میدان میں تمہاری مدد کو کھڑی ہوئی اور تمہارے یاروں اور دوستوں