مجموعہ اشتہارات (جلد 3) — Page 235
ولاتقدموا القدم ولا تؤخروا خلاف رضاء ھم وخلاف رضائے ایشاں گامے پیش و پس ننہید قدم بھی آگے پیچھے نہ رکھو اور جب کوئی ان کی طرف سے کوئی حکم آوے و اذا امرتم فاحضروا و لاتقوموا کسالٰی عند دعائھم و ہرگاہ فرمانے از سوئے ایشاں فرارسد در ساعت بپائید و برآوا ایشاں کوفتہ و خستہ وار تو حاضر ہو جائو اور ان کے بُلانے پر سست اور ہار کھائے ہوئے نہ بنو۔ولاتجاوزوا قوانینھم ولاتقربوا توھینھم۔واذا أُشرتم نہ نشینید و خلاف قوانین ایشاں را نہ روید و توہین و اہانت ایشاںرواندارید و چوں خدمتے اور ان کے قانون کی خلاف ورزی نہ کرو اور ان کی توہین نہ کرو اور جب کوئی خدمت الٰی خدمۃ فسارعوا الی الامتـثال۔واسعوا ولو علٰی بشما تفویض کنند در بجا آورہ نش بجان دل بکوشید اگرچہ بر قلہ کوہ ہائے تمہیں سپرد کی جائے تو بہت جلد حکم مانو اور اس کے پورا کرنے کی سعی کرو خواہ پہاڑوں کی قنن الجبال۔ولاتنحتوا معاذیر کالجھال۔ولاتابوا بلند بر آمدن ضرورت افتد۔و چوں جاہلاں بہانہ پیش نیاورید و چوں دوں ہمتاں چوٹیوں پر چڑھنا پڑے اور جاہلوں کی مانند عذر نہ تراشو اور خوب سمجھ لو کہ کالقوم الارذال۔واعملوا ان السلامۃ کلھا سرباز نزنید۔وبدانید کہ سلامت در قبول احکام سلامتی حکموں کے قبول کرنے میں ہے فی قبول الاحکام و الملامۃ کلھا فی الاباء است و ملامت در نافرمانی و پیکار کردن۔اور ملامت نافرمانی اور جھگڑے میں