مجموعہ اشتہارات (جلد 3) — Page 227
اَلطَّاعُوْن بِسْمِ اﷲِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِِ اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ وَسَلامٌ عَلٰی عِبَادِہِ الَّذِیْنَ اصْطَفٰی۔اَمَّا بَعْدُ حمد مر خدارا و سلام بر بندگان برگزیدہ وے۔اما بعد خدا کی حمد اور اس کے برگزیدہ بندوں پر سلام فَاعْلَمُوْا اَیُّھَا الْاِخْوَان اُولُو النّھٰی۔رَحِمکُم اﷲ فِی الْاُولٰی اے برادران دانشمند خدا در ہر دو جہاں برشما رحم فرماید بھائیو اے دانشمندو خدا تعالیٰ تم پر دونوں جہانوں میں رحم وَالْاُخْریٰ۔ان الطاعون قدحلت بلادکم۔و فلت اکبادکم۔بدانید کہ طاعون در شہرہائے شما رخت اقامت انداختہ و جگر ہائے شمارا کرے طاعون نے تمہارے شہروں میں ڈیرے ڈال دئے اور تمہارے جگروں کو پارہ پارہ کر دیا و تخطف کثیرا من احباء کم۔و اباء کم و ابناء کم و بنا تکم و نساء کم پارہ پارہ کردہ ست و بسیاروے را از دوستان و پدران و پسران و دختران و زنان اور تمہارے بہت سے دوستوں باپوں بیٹوں بیٹیوں اور جورئوں اور ہمسائیوں