مجموعہ اشتہارات (جلد 3)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 210 of 493

مجموعہ اشتہارات (جلد 3) — Page 210

لئے مناسب مقامات میں بھیجے جائیں۔اور اسی طرح سال بسال یہ مجمع انشاء اﷲ تعالیٰ اسی غرض سے قادیان میں ہوتا رہے گا جب تک کہ ایسے مباحثین کی ایک کثیر العدد جماعت طیار ہو جائے۔مناسب ہے کہ ہمارے احباب جو زیرک اور عقلمند ہیں اس امتحان کے لئے کوشش کریں اور ۲۵؍دسمبر یا ۲۶؍ دسمبر ۱۹۰۱ء کو بہرحال قادیان میں پہنچ جائیں۔وَالسَّـلَامُ عَلٰی مَنِ اتَّبَعَ الْھُدٰی المشـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــتھر مرزا غلام احمد از قادیان ۹؍ ستمبر ۱۹۰۱ء ضیاء الاسلام پریس قادیان (یہ اشتہار ۲۶×۲۰ ۸ کے ایک صفحہ پر ہے) (تبلیغ رسالت جلد۱۰ صفحہ ۱۲، ۱۳)