مجموعہ اشتہارات (جلد 3) — Page 206
کذالک فما اکبر شان نبی ھو من اُمّتہٖ۔اللّٰھم صلّ علیہ سلامًالا یغادر برکۃ من برکاتک وسَوّد وجوہ اعداء ہ بتائیداتک واٰیاتک اٰمین۔الراقم میرزا غلام احمد من مقام القادیان الفنجاب۔لخمس و عشرین من اغسطوس سنہ۱۹۰۱م بقیہ ترجمہ۔کتنی بڑی شان ہو گی جس کی امت سے وہ ہے۔اے اﷲ تو اس پر درود اور سلا م بھیج اس طرح کہ تیری برکات میں سے کوئی برکت باقی نہ رہ جائے اور اپنی تائیدات اور نشانات کے ساتھ اس کے دشمنوں کے چہروں کو سیاہ کر۔آمین الراقم میرزا غلام احمد از مقام قادیان پنجاب ۲۵؍ اگست ۱۹۰۱ء (تتمہ حاشیہ اگلے صفحہ پر ملاحظہ ہو)