مجموعہ اشتہارات (جلد 2) — Page 74
مجموعہ اشتہارات ۷۴ جلد دوم ناپاکی کے دروازے اپنے پر بند کرتے ہیں انہیں پر اس پاک کے دروازے کھولے جاتے ہیں۔اور در حقیقت مرد بھی وہی ہیں کہ آپ نیک کام کر کے اس کا پھل پاویں۔؎ حقا که با عقوبت دوزخ برابر است رفتن بہ پائے مرد یئے ہمسایہ در بہشتی لے المشتهر خاکسار غلام احمد قادیانی (مطبوعہ ضیاء الاسلام قادیان) ۲۵ / نومبر ۱۸۹۵ء یہ اشتہار " کے چار صفحہ پر ہے) تبلیغ رسالت جلد ۴ صفحه ۲ ۵ تا ۵۷) ترجمہ۔بخدا دوزخ کے عذاب کے برابر ہے، ہمسایہ کے بل بوتے پر بہشت میں جانا۔